عمران خان نہیں جانتے ماں بہن کی عزت کسے کہتے ہیں ؟ نواز شریف

مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے معاشرے میں جو بدتمیزی کے کلچر کی بنیاد ڈالی ہے اسے دوبارہ ٹھیک کرنا بہت مشکل ہے ۔ لند ن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ملک کی معیشت … عمران خان نہیں جانتے ماں بہن کی عزت کسے کہتے ہیں ؟ نواز شریف پڑھنا جاری رکھیں